+++ to secure your transactions use the Bitcoin Mixer Service +++

 

Business Week 
Image
Business Week Image

لینکس کیوں‌ بہتر ہے


Urdu translation by Aamir Shahzad


stability

کیا آپ کا سسٹم ناپائیدار ہے؟

security

لینکس آپکے کمپیوٹر کو محفوظ رکھتی ہے۔

dollars

اپنے اپریٹنگ سسٹم کے لیے 100 ڈالر مت دیں۔

freedom

آزادی!

all_in_one

جب سسٹم انسٹال ہو چکا، آپ کو ابھی تک چیزیں‌ انسٹال کرنے کی کیوں‌ضرورت ہے؟

drivers

ڈرائیورز کو بھول جائیں۔

global_update

صرف ایک کلک سے تمام سافٹ ویرز کو اپڈیٹ کریں۔

warez

کیوں‌ غیر قانونی سافٹ ویر کاپی بنائیں جبکہ آپ اس کو مفت حاصل کر سکتے ہیں؟

search_software

نئے سافٹ ویر کی ضرورت؟ پریشانی نہی، ویب کو سرچ کریں، لینکس نے آپ کے لیے لے رکھا ہو گا۔

spatial_desktop

نئی جنریشن کے ڈیسک ٹاپس میں کود جائیں۔

defragment

کیا آپ کی ڈیجیٹل زندگی بکھری ہوئی محسوس ہوتی ہے؟

window_managers

منتخب کریں‌ آپکا ڈیسک ٹاپ کیسے دیکھائی دے۔

old_and_sluggish

ونڈوز کیوں روز بروز آہستہ ہو جاتی ہے؟

environment

ماحول کے لیے کچھ کریں۔

backdoors

آپ کے سافٹ ویر میں کوئی چور راستے نہیں

help

مفت اور لامحدود سپورٹ‌ کے مزے لیں۔

virtual_desktops

بہت زیادہ ونڈوز؟‌ ورک سپیسز استعمال کریں۔

report_bugs

خرابی سے نمٹنے کے لیے سالوں‌ انتظار نہ کریں:‌ اطلاع دیں‌ اور اس کو نوٹ رکھیں۔

reboot_all_the_time

کیا آپ کمپیوٹر کے بار بار ری سٹارٹ ہونے سے تنگ ہیں؟

alive

اپنے پرانے کمپیوٹر کو دوسرے زندگی دیں۔

free_games

ہزاروں‌ گیمز مفت کھیلیں

other_countries

دوسرے ممالک کی مدد کریں اور اپنی بھی۔

gaim_im_services

ایم ایس این، اے آئی ایم، آئی سے کیو، جابر، کو ایک پروگرام سے چلائیں۔

amarok

ایک بہت عمدہ میوزک پلیئر حاصل کریں۔

weather

موسم پر نظر رکھیں۔


The few cases where you should stick to Windows (for now)


Okay, I want Linux on my PC! What should I do now?


Oh, and if you're already a Linux geek, you might want to read this FAQ.


(Cover of Business Week, March 2003)

This website was created by Manu Cornet. If you would like to translate this website into your language (or complete an existing translation), you can follow the instructions on this page. If you have ideas for great features to put here, or if you have better screenshots, or if you found a typo/English mistake please write here.