توانائی کی دوائیں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نظرثانی بتاریخ 07:21، 14 جنوری 2024ء از Tahir-bot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (Category:Short description is different from Wikidata سے Category:ویکی ڈیٹا سے مختلف مختصر وضاحت میں منتقل کر دیئے گئے بذریعہ گروہ زمرہ بندی)
(فرق) → پرانا نسخہ | تازہ ترین نسخہ (فرق) | تازہ نسخہ ← (فرق)

توانائی کی دوائیں (انگریزی: Energy medicine) یا توانائی کا علاج، نفسیاتی علاج، روحانی دوائیں یا روحائی علاج بھی کہا جاتا ہے، دراصل متبادل دواؤں کی شاخیں ہیں جو مفروضہ سائنس کے اس یقین پر بنے ہیں کہ مسیحائی کرنے والے بیماری کو دور کرنے کے لیے توانائی کا رخ مریض میں ڈال سکتے ہیں اور مثبت نتائج پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ اس خیال کے خود کئی طریقے موجود ہیں: بر سر عمل دست اندازی، کنارہ کشی اور فاصلاتی عمل جس میں مریض اور مسیحائی کرنے والے دو مختلف جگہوں پر موجود ہوتے ہیں۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Martin Daulby، Caroline Mathison (1996)۔ Guide to Spiritual Healing۔ Brockhampton Press۔ صفحہ: 89۔ ISBN 1-86019-370-6