+++ to secure your transactions use the Bitcoin Mixer Service +++

 

مندرجات کا رخ کریں

کلیسیائے یونان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کلیسیائے یونان
Ἐκκλησία τῆς Ἑλλάδος
کلیسیائے یونان کی مہر
بانیپولس رسول
آزادی1833ء
تسلیمخود مختار
پادریِ اعلیٰآئرونیموس دوم ایتھنزی
صدر دفاترمیٹروپولیٹن کیتھیڈرل برائے ایتھنز/پیٹراکی خانقاہ، ایتھنز
علاقہ/خطہیونان
زبانیونانی
اراکین17 ملین
اسقف101
قسیس8,515
خانقاہی زندگیاں3,541
خانقاہیں541
ویب سائٹwww.ecclesia.gr

کلیسیائے یونان (یونانی: Ἐκκλησία τῆς Ἑλλάδος، اکلیشیا تس ایلادوس) جو یونانی راسخ الاعتقاد کلیسیا کا ایک حصہ اور خود مختار کلیسیاؤں میں سے ایک ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]