برٹرام بروک ہاؤس
برٹرام بروک ہاؤس | |
---|---|
(انگریزی میں: Bertram Brockhouse) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 جولائی 1918ء [1][2][3][4] لیتھ برج |
وفات | 13 اکتوبر 2003ء (85 سال)[1][2][4] ہیملٹن، انٹاریو |
شہریت | کینیڈا |
رکن | رائل سوسائٹی ، رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز ، امریکی اکادمی برائے سائنس و فنون ، رائل سوسائٹی کینیڈا |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | McMaster University |
مادر علمی | برٹش کولمبیا یونیورسٹی جامعہ ٹورانٹو |
پیشہ | طبیعیات دان ، استاد جامعہ ، جوہری طبیعیات دان |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | طبیعیات |
اعزازات | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1994)[5][6] فیلو رائل سوسائٹی کینیڈا آرڈر آف کینیڈا کے شریک جان سائمن گوگین ہیم میموریل فاؤنڈیشن فیلوشپ [7] رائل سوسائٹی فیلو |
|
درستی - ترمیم |
برٹرام بروک ہاؤس کینیڈا کے طبیعیات دان تھے۔ انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا۔ یہ انعام 1994 میں انھوں نے نیٹرون سپیکٹروسکوپی، نیوٹرون سکیٹرینگ اور کنڈنسڈ مے ٹرکے حوالے سے کام کرنے پر حاصل کیا تھا۔ اسی سال یہ انعام امریکا کے طبیعیات دان کلفورڈ شل کو بھی ملا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Bertram-N-Brockhouse — بنام: Bertram N. Brockhouse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/brockhouse-bertram-neville — بنام: Bertram Neville Brockhouse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=9620 — بنام: Bertram Neville Brockhouse — عنوان : Hrvatska enciklopedija — ISBN 978-953-6036-31-8
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000021262 — بنام: Bertram N. Brockhouse — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ The Nobel Prize in Physics 1994
- ↑ The Nobel Prize amounts
- ↑ Guggenheim fellows ID: https://www.gf.org/fellows/all-fellows/bertram-n-brockhouse/